ایم سی ایل کے ڈیمولیشن سکواڈ کے 2 گینگ مین 90 روز کے لیے معطل

ایم سی ایل کے ڈیمولیشن سکواڈ کے 2  گینگ مین 90 روز کے لیے معطل

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ایم سی ایل کے ڈیمولیشن سکواڈ کے 2 گینگ مین 90 روز کے لیے معطل، پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی فیاض حسین شاہ اور زاہد نذیر غیر حاضری، غفلت اور بدتمیزی پر معطل ,معطل گینگ مین ڈائریکٹر انکوائری کو رپورٹ کریں، جنرل برانچ میں حاضری لازمی قرار۔

ڈیمولیشن سکواڈ کے ملازمین کے خلاف ڈسپلنری کارروائی شروع کر دی۔بغیر اجازت ڈیوٹی سے غائب، نااہلی اور بدتمیزی پر چیف آفیسر ایم سی ایل کا فوری ایکشن۔28 اپریل 2026 کو جاری آرڈر۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں