11سپورٹس سکیموں کی منظوری
لاہور(اے پی پی)سیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ سب کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی، ایڈیشنل سیکرٹری شبیر حسین چیمہ و دیگر نے شرکت کی۔ 11سپورٹس سکیموں کی منظوری دی گئی۔