گرانفروشی پر 8افراد گرفتار

گرانفروشی پر 8افراد گرفتار

لاہور(اے پی پی) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر قابو پانے کیلئے مجموعی طور پر 1,28,000 روپے کے جرمانے عائد کیے۔

 جبکہ قانون کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کر کے 6 دکانوں کو موقع پر سیل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں