تھیٹروں پرچھاپوں کیخلاف درخواست پر جواب طلب

تھیٹروں پرچھاپوں کیخلاف  درخواست پر جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے تھیٹروں پر پولیس اور پیرافورس کے چھاپوں کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے 13مئی تک جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے صابر علی سمیت دیگر تھیٹر ٹھیکیداروں کی درخواست پر سماعت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں