فائنل میچ ، درخواست پر آتش بازی کی بابت دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

فائنل میچ ، درخواست پر آتش بازی کی بابت دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے پی ایس ایل گیارہ کے فائنل میں کیمیائی آتش بازی کرنے کے خلاف درخواست پر آتش بازی کی بابت دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔

 درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ،پی ایس ایل کا 3 مئی 2026 کو قذافی سٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا گیا،فائنل کے موقع پر کیمیائی آتش بازی کر کے آئین کے آرٹیکل 9 کی خلاف ورزی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں