دھان کے کاشت کاروں کیلئے محکمہ زراعت کی ہدایات

دھان کے کاشت کاروں  کیلئے محکمہ زراعت کی ہدایات

لاہور(اے پی پی)دھان کے کاشتکار 20 مئی سے قبل پنیری ہر گز کاشت نہ کریں۔ پنجاب زرعی پیسٹ آرڈیننس 1959 کے تحت دھان کی پنیری کی کاشت20 مئی سے قبل ممنوع ہے۔

 اگر20 مئی سے قبل پنیری کاشت کی گئی ہو تو یہ پروانے اس پر انڈے دے کر اپنی نسل کا آغاز کر دیتے ہیں جو کہ علاقہ میں وبائی صورت بھی اختیار کر لیتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں