علما کونسل کی اپیل پر آج یوم بنیان مرصوص منایاجائیگا

علما کونسل کی اپیل پر آج یوم  بنیان مرصوص منایاجائیگا

لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان علماکونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں جمعۃ المبارک یومِ بنیان المرصوص معرکہ حق کے طور پر منایا جائے گا۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علما کونسل کی اپیل پر کل ملک بھر میں جمعۃ المبارک یومِ بنیان المرصوص معرکہ حق کے طور پر منایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں