دکھاوے سے پاک عبادت ہی قبول ہوتی ہے :طاہرالقادری
لاہور (سٹاف رپورٹر )تحریک منہاج القرآن کے بانی طاہر القادری نے کہا ہے کہ نیت تمام عبادات کی روح ہے۔۔۔
اگر کسی عمل میں دکھاوا، ریاکاری اور نمود و نمائش شامل ہو جائے تو وہ عبادت اللہ تعالیٰ کے ہاں قبولیت نہیں پاتی۔قربانی کا فلسفہ ہمیں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی عظیم قربانی سے ملتا ہے ۔