لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر ) باغبانپورہ پولیس نے 16 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے سفاک ملزم گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ کی ہدایت پر باغبانپورہ پولیس نے 16 سالہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم حمزہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ سنوکر پر کام کرنے والے ملزم حمزہ نے لڑکے کو ورغلا پھسلا زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ متاثرہ لڑکے کے والد سیف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔