ہائیکورٹ :مغوی کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں مغوی کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس شہرام سرور چودھری 18 مئی کو سماعت کریں گے۔
عدالت نے ڈی پی او بلال ظفر کی عدم پیشی پرآر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے ،عدالت نے آر پی او سے ڈی پی او شیخو پورہ کے خلاف کارروائی کی رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔
،عدالت نے ڈی پی او کو مغوی کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔