بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کی بازیابی کیلئے درخواست دائر

بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کی بازیابی کیلئے درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) شہری نے بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

 ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو عظیم نے نامعلوم افراد کے ہمراہ اغوا کیا، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کو بازیابی کیلئے درخواست دی، پولیس نے مغویوں نہ بازیاب کرایا نہ مقدمہ درج کیا۔

، عدالت بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو بازیاب کرائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں