سبزہ زار:واسا کا ڈرائیور ڈرین ڈیسلٹنگ کے دوران جاں بحق

سبزہ زار:واسا کا ڈرائیور ڈرین ڈیسلٹنگ کے دوران جاں بحق

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )واسا کا ڈرائیور ڈرین ڈیسلٹنگ کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ سبزہ زار میں نالے کی صفائی کے دوران ایکسیکیویٹر نرم زمین ۔۔۔

دھنسنے سے نالے میں جا گراجسکی زد میں آ کر واسا کا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔کرین کے ذریعے ایکسیکیویٹر اور ڈرائیور کی لاش نالے سے نکال لی گئی۔واسا حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ حفاظتی اقدامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں