تعطیلات،امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
لاہور(خبر نگار ) موسم گرما کی تعطیلات آج سے شروع ہونگی ،چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق نجی و سرکاری کالجز پر ہوگا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چار سالہ ڈگری پروگرام روٹین کے مطابق چلیں گے ۔امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ،موسم گرما کی تعطیلات 24 اگست تک جاری رہیں گی۔