لاپتہ خاتون کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

 لاپتہ خاتون کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی۔

لاہور ہائیکورٹ میں چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم درخواست پر سماعت کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں