پاکستان نے بہترین سفارتکاری کے ذریعے صلاحیتوں کا لوہا منوایا’ ہمایوں اختر خان

پاکستان نے بہترین سفارتکاری  کے ذریعے صلاحیتوں کا  لوہا منوایا’ ہمایوں اختر خان

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ، ایران کے معاملے میں بہترین سفارتکاری کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا ہے۔۔۔

حلقے کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں اور انشااللہ اس میں تعطل نہیں آئے گا،ہم بلا تفریق ہر طبقے کیلئے مؤثر آواز اٹھا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 97 کے دورہ کے موقع پر مختلف برادریوں کے عمائدین اور اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ہمایوں اختر حلقے میں انتقال کر جانے والوں کے گھروں میں بھی گئے جہاں انہوں نے ورثا سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں