نادہندگان کے خلاف آپریش،208املاک سربمہر
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک ہے اورغیرقانونی کمرشل عمارتوں و کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف ایل ڈی اے ٹیموں نے ڈیفنس روڈ،علامہ اقبال ٹاؤن،سبزہ زار،جی ٹی روڈ،گلشن راوی اور۔۔
سمن آباد میں آپریشن کرکے 208املاک سربمہر کردیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے ڈیفنس روڈ پرکارروائی کرکے 110 غیر قانونی کمرشل دکانیں اورکمرشل فیسوں کی عدم ادائیگی پرعلامہ اقبال ٹاؤن اورسبزہ زارمیں 45 املاک سربمہرکردیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments