سی ای او سی بی ڈی کا ترقیاتی منصوبوں کادورہ

سی ای او سی بی ڈی کا ترقیاتی منصوبوں کادورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سی بی ڈی پنجاب کے سی ای او عمران امین نے سی بی ڈی پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے سی بی ڈی واک، سی بی ڈی لیک اور سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے سی بی ڈی واک، سی بی ڈی لیک اور سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد منصوبوں پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔سی بی ڈی واک کے دورے کے دوران سی ای او سی بی ڈی پنجاب کو بریفنگ دی گئی کہ 32 کمرشل یونٹس کا گرے سٹرکچر مکمل ہو چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں