موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی سنیچرز، سٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں گزشتہ روز ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ موبائل چھیننے کی۔۔۔

 واردات میں ملوث ملزم ساجد کو کینال روڈ سے گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے چھینے گئے 3 موبائل فون برآمد کرکے اسے مزید کارروائی کیلئے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں