منہاج القرآن علما کونسل کی شہادتِ سیدنا فاروقِ اعظمؓ کانفرنس
لاہور (سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن علما کونسل کے زیر اہتمام ‘‘شہادتِ سیدنا فاروقِ اعظمؓ کانفرنس’’ کا انعقاد کیا گیا۔
علامہ ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری ، مفتی غلام اصغر صدیقی ،شبیر انجم قادری ، اکرم سعیدی اور اعجاز احمد نعیمی نے بھی خطاب کیا۔