بجٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی خودمختاری کا ذکرنظرانداز

بجٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی  خودمختاری کا ذکرنظرانداز

لاہور (عمران اکبر )پنجاب کے بجٹ میں بلدیاتی الیکشن تیسرے سال بھی مائنس فارمولہ کا شکار ،بجٹ تقریر میں بلدیاتی خود مختاری کے نئے فارمولہ کا ذکر نہ کیا گیا ۔

 ذرائع کے مطابق بجٹ 2026/27میں ایک لاکھ سے زائد بلدیاتی نمائندوں کی خودمختاری لٹک جانیکا انکشاف ،اکتوبر 2025میں بلدیاتی قانون منظور کیا گیا،آٹھ ماہ سے بلدیاتی قانونی منظور ہونے کے باوجود چپ سادھ لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں