ماحولیاتی آلودگی، محکموں سے رپورٹس طلب
لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی تدارک کیس میں محکموں سے رپورٹس طلب کرلیں،پی ایچ اے نے عملدرآمد کی رپورٹ میں مؤقف اپنایا کہ قدرتی پانی کو محفوظ اور گرین بیلٹس پر کام کیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی تدارک کیس میں محکموں سے رپورٹس طلب کرلیں،پی ایچ اے نے عملدرآمد کی رپورٹ میں مؤقف اپنایا کہ قدرتی پانی کو محفوظ اور گرین بیلٹس پر کام کیا ہے۔