تجارتی توازن کے بگاڑ پر تشویش
لاہور( کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کے صدر عاطف اکرام شیخ نے پاکستان کے تجارتی توازن میں شدید بگاڑ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جون 2026 میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 4.53 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کے صدر عاطف اکرام شیخ نے پاکستان کے تجارتی توازن میں شدید بگاڑ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جون 2026 میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 4.53 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔