6سالہ بچہ بازیاب والدین سے ملوادیا
لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ کا رہائشی بچہ عبداالرحمان گھر سے باہر کھیلنے کیلئے نکلا اور لاپتہ ہو گیا۔
مصری شاہ پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع ملنے پر فوری تلاش شروع کردی ۔اور لاپتہ بچے کو شش کے بعد ورثا سے ملا دیاگیا۔