چونگی امر سدھو :بارشی پانی سے کرنٹ لگنے پر نوجوان شدید زخمی
لاہور (کرائم رپورٹر )چونگی امر سدھو میں بارشی پانی سے کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔
19 سالہ رحمن ولد مختارموٹر بائیک پر پانی سے گزر رہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا جسے تشویش ناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments