نرسز کی یونیفارم تبدیل، اضافی اخراجات پر معاونت کا مطالبہ
لاہور(آن لائن)پنجاب میں نرسز کی یونیفارم دوبارہ تبدیل کرنے کے فیصلے نے سٹاف میں تشویش کی لہر دوڑا دی ۔ڈی جی نرسنگ کے اصرار پر نرسنگ کونسل نے یونیفارم تبدیلی کی منظوری دی تھی۔
تاہم اڑھائی سال بعد ہی نیلے رنگ کی وردی ختم کرکے دوبارہ سفید یونیفارم پہننے کی ہدایت جاری کر دی گئی، نرسنگ سٹاف نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی یونیفارم کی خریداری کیلئے مالی معاونت کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments