ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 کی توسیع کا آغاز

 ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم  نمبر 2 اور 4 کی توسیع کا آغاز

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )محکمہ ریلوے نے لاہور ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2اور 4کی لمبائی میں توسیع کا آغاز کر دیا ۔

 منصوبے سے دیرینہ مسئلہ حل ہوگا،کراچی سے آنے اور جانیوالے مسافروں کو ٹرینوں میں سوار ہونے پرمشکلات کا سامنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...