استنبول بار کے وفدکا3مقامات کادورہ ، ایم او یو پربھی دستخط

 استنبول بار کے وفدکا3مقامات  کادورہ ، ایم او یو پربھی دستخط

لاہور (کورٹ رپورٹر )استنبول بار ایسوسی ایشن کے وفد کاپاکستان بارو پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائیکورٹ کی تاریخی عمارتوں کا دورہ، وفد نے ایم او یو بھی سائن کیا ۔

پنجاب بار کونسل میں وفد کا ممبر جوڈیشل کمیشن و پاکستان بار کونسل احسن بھون، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل پیر مسعود چشتی، وائس چیئرمین پنجاب بار وودیگر ممبران نے استقبال کیا۔ پاکستان بار کونسل آفس میں پیر مسعود چشتی اور استنبول بار وفد کے سربراہ نے ایم او یو سائن کیا ۔ وفد نے لاہور ہائیکورٹ کی تاریخی اہمیت کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کو سراہا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...