مولانافضل متنازعہ بیان پر معافی مانگیں:تنظیماتِ اہلسنّت

مولانافضل متنازعہ بیان پر  معافی مانگیں:تنظیماتِ اہلسنّت

لاہور(سیاسی نمائندہ)تنظیماتِ اہلسنّت کے مرکزی ترجمان اکرم رضوی نے جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے پاک فوج سے متعلق متنازعہ بیان کی شدید مذمت کرتے کہا ہے۔

 کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے دہشتگردی کیخلاف جاری قومی جدوجہد کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے فوج مخالف متنازعہ بیان پر قوم اور پاک فوج سے غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ علمیہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...