میٹر ریڈر برطرف
لاہور(اے پی پی)صدر سب ڈویژن میں تعینات میٹر ریڈر علی چودھری کو بجلی چوری میں ملوث پائے جانے پر محکمانہ انکوائری، شوکاز نوٹسز، ذاتی سماعت اور تمام قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد ملازمت سے فوری طور پر برطرف کر دیا گیا ۔
صدر سب ڈویژن میں تعینات میٹر ریڈر علی چودھری کو بجلی چوری میں ملوث پائے جانے پر محکمانہ انکوائری، شوکاز نوٹسز، ذاتی سماعت اور تمام قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد ملازمت سے فوری طور پر برطرف کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments