پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ چیلنج

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرول 19 روپے ، ڈیزل کی قیمت میں 23 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...