ہنی ٹریپ کرنیوالا گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے لائن ایپ کے ذریعے شہریوں کوہنی ٹریپ کرنے والاگینگ کے ملزمان سونیا بی بی، عظیم اور آصف کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
غازی آباد پولیس نے لائن ایپ کے ذریعے شہریوں کوہنی ٹریپ کرنے والاگینگ کے ملزمان سونیا بی بی، عظیم اور آصف کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments