نومولود بازیاب ،خاتون ملزمہ گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے شہری کے گھر سے اغواء ہونے والے 12 روزہ نومولود بچے کو بازیاب کرا کر خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے نومولود بچے کے اغواکا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی،انچارج انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزمہ کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی تاہم اس کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments