سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والے 3ملزم گرفتار

سر عام اسلحہ لیکر گھومنے  والے 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہیر پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے ۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر نا جائز اسلحہ کے خلاف ہیر پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے مختلف مقامات سے 03 ملزمان عبدالستار، ریاض اور معاز کو گرفتار کر کے ملزمان سے 03 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...