گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر 2سکیورٹی گارڈز شدید زخمی

گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر 2سکیورٹی گارڈز شدید زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر )فیکٹری ایریا پنجاب سوسائٹی میں تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو سکیورٹی گارڈز شدید زخمی ہو گئے۔

 تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر بے قابو ہو کر کھمبے میں لگتی ہے ۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے دونوں سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈز ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، حادثے میں گاڑی کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہو گیا۔کار ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...