خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والے 2ملزم پکڑے گئے

خاتون سے پرس چھین کر فرار  ہونے والے 2ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس کے علاقے میں ڈولفن سکواڈ نے خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والے والا 2 رکنی سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان خاتون سے پرس، موبائل، نقدی چھین کر فرار ہوئے تھے ڈولفن ٹیم نے خاتون کی اطلاع پر تعاقب کے بعد ملزمان کو وائی بلاک مارکیٹ سے گرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے چھینا گیا پرس، موبائل، کیش برآمد کر کے سلمان، قیس کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ ڈیفنس اے کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...