سرکاری نرخنامہ نظرانداز،دودھ دہی من مانی قیمت پرفروخت

 سرکاری نرخنامہ نظرانداز،دودھ  دہی من مانی قیمت پرفروخت

لاہور(آئی این پی )لاہور کی ضلعی انتظامیہ دودھ اوردہی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی۔

لاہورمیں دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لٹر مقررہے لیکن اوپن مارکیٹ میں دودھ 240روپے فی لٹرتک فروخت ہورہاہے ۔اسی طرح لاہور میں دہی 250روپے کلو تک فروخت ہورہاہے ۔ شہریوں کاکہناہے کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران دودھ اوردہی کے سرکاری ریٹس پر عملدرآمدیقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...