زیادتی کیس میں عمر قید کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

زیادتی کیس میں عمر قید کے  مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس جسٹس امجد رفیق نے ریپ مقدمے میں عمر قید کے مجرم مناظر علی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی باپ بھی اپنی بیٹی کو معاشرے میں بدنامی کا باعث نہیں بننے دیتاکسی کے کہنے پر کوئی باپ بھی بیٹی کی عزت اور وقار کو داؤ پر نہیں لگاتا،مجرم اس حوالے سے کوئی صفائی پیش نہیں کرسکا ،ڈی این اے رپورٹ سے مجرم کا لڑکی سے زیادتی کرنا ثابت ہوا ہے ، فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وقوعہ کے روز ہی متاثرہ لڑکی کا میڈیکل مکمل ہوجاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...