پی پی ایس سی پیپر لیک :پراسیکیوشن کے گواہان شہادت کیلئے طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ نے پی پی ایس سی پیپر لیک سکینڈل میں ملوث 9 ملزمان کیخلاف مقدمہ کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کردی۔
عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا،عدالت نے سکینڈل میں ملوث 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments