پاکستان کے نامزد سفیر برائے لیبیا کا لاہور چیمبر کا دورہ

پاکستان کے نامزد سفیر برائے  لیبیا کا لاہور چیمبر کا دورہ

لاہور (آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان۔لیبیا تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔

 سیمینار کی صدارت لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے کی۔ اس موقع پر نائب صدر خرم لودھی، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین ندیم انصاری، رانا شعبان اختر، وقاص اسلم اور فردوس نثار، کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاکستان۔لیبیا ٹریڈ محمد سمیع اور چیمبر کے اراکین  بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...