رکشوں ، گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والے 2ملزم گرفتار

رکشوں ، گاڑیوں کی بیٹریاں  چرانے والے 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے سبزہ زارسے رکشوں و گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والا 2 رکنی پیشہ ور چور گینگ گرفتار کر لیا ۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے چوروں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے شہری کی اطلاع پر مارکیٹوں و گلی محلوں میں کھڑی گاڑیوں و رکشوں سے بیٹریاں و قیمتی سامان چرانے والے ملزمان غلام مصطفی اور شاہد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1 چوری شدہ بیٹری، ٹولز، و دیگر سامان برآمد کے کے انہیں برآمدگی سمیت کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...