ڈپٹی کمشنر کا ٹبہ خودپور روڈ اور ہڈیارہ ڈرین موہلنوال کا دورہ
لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز نے ٹبہ خودپور روڈ اور ہڈیارہ ڈرین موہلنوال کا دورہ کیا تاکہ نکاسی آب کی صورتحال اور نالوں میں پانی کے بہاؤ کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا سکے ۔
چیف آفیسر ایم سی ایل کلیم یوسف اور اے سی رائیونڈ بابر علی رائے بھی ہمراہ موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر کو نکاسی آب کے آپریشنز اور نالوں کی صفائی کے حوالے سے متعلقہ محکموں کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments