ہربنس پورہ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
لاہور (کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص موٹر بورنگ کا کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص موٹر بورنگ کا کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا۔ مذکورہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔25 سالہ عاطف ولد نعیم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments