داتادربارعرس پر محکمہ اوقاف کے شاندارانتظامات پرخراج تحسین
لاہور( سٹاف رپورٹر )سماجی و مذہبی شخصیت الحاج سرور علوی نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 983ویں عرس کے موقع پر محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے کئے گئے ۔
شاندار انتظامات کو زائرین اور شہریوں نے بے حد سراہا۔سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ اور ایڈمنسٹریٹر داتادربار محمد علی خان اور ان کی پوری ٹیم نے دن رات محنت کرکے زائرین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کیں جو قابل تحسین ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments