اٹارنی جنرل کے گھر چھاپہ، 5ملزموں کو 12اگست تک گرفتاری سے روک دیاگیا

اٹارنی جنرل کے گھر چھاپہ، 5ملزموں کو  12اگست تک گرفتاری سے روک دیاگیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ذولفقار احمد نے اٹارنی جنرل پاکستان کے گھر پرپولیس کا چھاپہ مارنے کے کیس میں دیگر5 ملزمان کو بارہ اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

ملزموں میں خاتون پولیس اہلکار سیرت طارق ، عمران خان ،سلمان خوشی ،نجف علی ،ذیشان اکرم شامل ہیں،عدالت نے ملزموں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...