دفاعی معاہدہ کی خیرمقدمی قراردادجمع
لاہور(سیاسی نمائندہ)مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا ارشد نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ کے خیرمقدم کی قرارداد جمع کرا دی ۔ وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور قوم کومبارکباددی گئی ہے ۔
مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا ارشد نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ کے خیرمقدم کی قرارداد جمع کرا دی ۔ وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور قوم کومبارکباددی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments