ایس پی کا عدالتوں کی سکیورٹی کیلئے آلات فعال رکھنے کی ہدایت

ایس پی کا عدالتوں کی سکیورٹی  کیلئے آلات فعال رکھنے کی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید نے کینٹ کچہری اور بخشی خانے کا دورہ کیا اور عدالتوں میں سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی جوڈیشل شہزاد اصغر ورک اور ریزرو انسپکٹر جوڈیشل سید حماد شاہ بھی موجود تھے ۔ایس پی محمد خالد سعید نے عدالتوں کے داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس اور دیگر سکیورٹی آلات کا معائنہ کیا اور تمام آلات کو مکمل طور پر فعال رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی امور کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ہر وقت الرٹ رہنے کی تاکید کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...