کم عمر ملزم کے دوستوں کو مقدمے میں طلب کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

 کم عمر ملزم کے دوستوں کو مقدمے میں  طلب کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے ڈیفنس کار ٹکر 6 افراد ہلاک کیس میں کم عمر ملزم افنان کے دوستوں کو مقدمے میں طلب کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 فیصلہ یکم ستمبر کو سنایا جائے گا،مدعی رفاقت علی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حادثے کے وقت ملزم افنان کے دوست بھی گاڑی میں اس کے ساتھ موجود تھے ، اس لیے ان کے خلاف بھی مقدمہ چلایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...