انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کاتقرر

انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن  کے عہدیداران کاتقرر

لاہور( کورٹ رپورٹر )انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن نے پاکستان میں عہدیداران مقرر کردیے ،سمیرا حسین صدر اور ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم شہزاد کو انٹرنیشنل لائیرز ایسوسی ایشن کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا ۔

 اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔راجہ خرم شہزاد بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان بھی لاہور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔ شہباز سرور کو جنرل سیکرٹری جبکہ بشریٰ قمر کو پنجاب کا صدر مقرر کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...