بچے سے زیادتی کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور

بچے سے زیادتی کیس میں ملزم  کی درخواست ضمانت منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے تیرہ سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم وقار افضل کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے ملزم کی ضمانت منظور کرنے کا دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے ملزم کو دو لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کے خلاف تیرہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...