بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش محلے دار پکڑاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش محلے دار گرفتار کر لیا ۔
ترجمان کے مطابق نیو انارکلی کی رہائشی 8سالہ بچی جنرل سٹور پر سامان لینے گئی ،گلی میں موجود ملزم علی رضا نے بچی کو پکڑ لیا اور نازیباحرکات کیں،نیوانارکلی پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments